چھیڑو نا میری زلفیں
سب لوگ کیا کہیگے
سب لوگ کیا کہیگے
ہم کو دیوانا تم کو
کالی گھٹا کہیگے
کالی گھٹا کہیگے
چھیڑو نا میری زلفیں
آتی ہیں شرم ہم کو
روکو یہ پیاری باتیں
آتی ہیں شرم ہم کو
روکو یہ پیاری باتیں
جو تم کو جانتے ہیں
وہ جانتے ہیں تمہاری گھاٹے
تم کہہ لو شرم اس کو
ہم تو ادا کہیگے
ہم تو ادا کہیگے
چھیڑو نا میری زلفیں
سب لوگ کیا کہیگے
چھیڑو نا میری زلفیں
میں پیار ہوں تمہارا
میرا سلام لے لو
میں پیار ہوں تمہارا
میرا سلام لے لو
تم اس کو پیارسمجھو تم اس کو
چاہت کا نام دے لو
لیکن زمانے والے
اس کو خطا کہیگے
اس کو خطا کہیگے
ہم کو دیوانا تم کو
کالی گھٹا کہیگے
کالی گھٹا کہیگے
چھیڑو نا میری زلفیں
توبہ میری نظر کے
مستی بھرے اشارے
توبہ میری نظر کے
مستی بھرے اشارے
دیکھینگے ہم کو تم کو
جو مسکرا کے سب نظارے
الفت مے دو دلوں کو
بہکا ہوا کہیگے
بہکا ہوا کہیگے
چھیڑو نا میری زلفیں
سب لوگ کیا کہیگے
ہم کو دیوانا تم کو
کالی گھٹا کہیگے
کالی گھٹا کہیگے
چھیڑو نا میری زلفیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.