جہا بچپن بتایا
آج وہ آنگن پرایا ہیں
چلی بیٹی تو کیا رونا
کے بیٹی دھن پرایا ہیں
کے بیٹی دھن پرایا ہیں
چھوڑ بابول کا گھر آنگنا
آج ڈولی چلی
ڈولی لیکے چلے سجنا
کوں روکے سکھی
چھوڑ بابول کا گھر آنگنا
کیسا دنیا کا دستور ہیں
چھوڑ جانے پے مجبور ہیں
ما کے دل کی کلی باپ کی لاڈلیروٹ روتے بھائی بھاوری
چھوڑ بابول کا گھر آنگنا
لاڈلی تو جہا بھی رہے
سارا جیون خوشی مے کٹے
گم ہی گم ہیں مجھے
دو تو کیا دو تجھے
ساتھ لے جا دوائے میری
چھوڑ بابول کا گھر آنگنا
آج ڈولی چلی
ڈولی لیکے چلے سجنا
ڈولی لیکے چلے سجنا
ڈولی لیکے چلے سجنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.