چھوڑیے غصہ حضور
ایسی ناراضی بھی کیا
ہمنے تو جو کچھ کیا
دل کے کہنے پر کیا
آپ کی مرضی اب جو
چاہیں دیجئے سزا
سینے کے پار کر دو
ترچھی نظر کا تر
ہم چپ ہیں لو پہنا
بھی دو زلفوں کی یہ زنجیر
یوں بھی گھائل کر گئی
آپ کی ہر ایک ادا
گالوں پے یہ لالی بدلا ہوا
طیور کیا خوب یہ تصویر ہیں
تمکو نہیں خبر
اب ادھر منہ پھیر کے
مسکرا دیجئے زارا
اس بیزبان دل کو
رکھ لیجئیے غلام
ہم دھ صحیح اب آپ
بھی ہو جائینگے بدنام
بس مے کر کے دیکھئے
اب یہ دل ہیں آپ کا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.