چھوڑو مجھے جانے دو میرے سوریا
کوری ہیں چنار موری بالی ہیں امریا
لگ جا گلی سے میرے او باوریا
روٹ ہیں ملان کی چھائی ہیں بدریا
شرما کے جھکی جو انکھیا
پوچینگی جو میری سنکھیا
بھید کھول دیگی پاو کی جھانجھریا
لگ جا گلی سے میرے او باوریا
کوری ہیں چنار موری بالی ہیں امریا
پریت کی تنے بندھی جو ڈور
کھان کھان کنگنا مچا دیںگے شور
پوچھا کسی نے کیسا ہیں شور
کہہ دینا بگیا میں آیا تھا چور
تیری انہی باتو پے ہوئی میں باوریا
بھول گئی میں تیرا بھر کے ڈگریا
لگ جا گلی سے میرے او باوریا
کوری ہیں چنار میری بالی ہیں امریا
تن پیار کی آگ میں جل اٹھا
آ پاس آ یہ لگی پیار کی تو بجھا
ایک دوجے میں کھو جائینگے آج ہم
میرے صنم ایک دوجے کے ہو جائے ہم
جل رہا ہیں یہ کیا ہو رہا ہیں
پیار کی آگ چھلکا دے گگریا
کوری ہیں چنار موری بالی ہیں امریا
لگ جا گلی سے میرے او باوریا
روٹ ہیں ملان کی چھائی ہیں بدریا
چھوڑو مجھے جانے دو میرے سوریا
کوری ہیں چنار موری بالی ہیں امریا
شرما کے جھکی جو انکھیا
پوچینگی جو میری سنکھیا
بھید کھول دیگی پاو کی جھانجھریا
لگ جا گلی سے میرے او باوریا
کوری ہیں چنار موری بالی ہیں امریا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.