کاندھے پے مجھکو بتا
لے چل تو لے چل ابھی
بستے میں ہوں آسمان
تاروں سے، جیبے بھاری
چھوٹا ہوں میں
دنیا بڑی
سیکھا نہیں اڑنا ابھی
یادوں کے تنکے جلا
مدھم پڑی روشنی
باغوں کی چادر اڑا
ٹھنڈی ہوا چل رہی
چھوٹا ہوں میں
دنیا بڑی
سیکھا نہیں، اڑنا ابھی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.