چھک چھک چھک چھک ریل چلے
چننو منو آئے تو یہ کھیل چلے
پھر پانی بجے زور سے
گھر کی چھت اڑے شور سے
چھک چھک چھک چھک ریل چلے
چننو منو آئے تو یہ کھیل چلے
پھر پانی بجے زور سے
گھر کی چھت اڑے شور سے
لاڈو کی مگنی
رچایے بڑی شان سے
گڈو کو بیاہیں او
داڑی والے کھان سے
لاڈو کی مگنی
رچایے بڑی شان سے
گڈو کو بیاہیں او
داڑی والے کھان سے
ریشم کا سوٹ ہو
مخمال کا بت ہو
ریشم کا سوٹ ہو
مخمال کا بت ہو
چھک چھک چھک چھک ریل چلے
چننو منو آئے تو یہ کھیل چلے
پھر پانی بجے زور سے
گھر کی چھت اڑے شور سے
راجہ کے ہاتھی پے
پاپو گیا گھمنے
دیدی پکارا جو
ہاتھی لگا جھومنے
راجہ کے ہاتھی پے
پاپو گیا گھمنے
دیدی پکارا جوہاتھی لگا جھومنے
ہاتھی کمال کا
ممی کے لال کا
ہاتھی کمال کا
ممی کے لال کا
چھک چھک چھک
چھک ریل چلے
چننو منو
آئے تو یہ کھیل چلے
پھر پانی بجے زور سے
گھر کی چھت اڑے شور سے
بل کو گھر پے
بلاوا دیا مور نے
بل کی مچھے
چرا لی کسی چور نے
بل کو گھر پے
بلاوا دیا مور نے
بل کی مچھے
چرا لی کسی چور نے
روتا ہیں بلا ہائے
دعوت مے کیسے جائے
روتا ہیں بلا ہائے
دعوت مے کیسے جائے
چھک چھک چھک چھک ریل چلے
چننو منو آئے تو یہ کھیل چلے
پھر پانی بجے زور سے
گھر کی چھت اڑے شور سے
چھک چھک چھک چھک ریل چلے
چننو منو آئے تو یہ کھیل چلے
پھر پانی بجے زور سے
گھر کی چھت اڑے شور سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.