Chhun Chhun Ghunghroo Lyrics in Urdu چھوں چھوں گھنگھرو


Chhun Chhun Ghunghroo lyrics in Urdu


چھوں چھوں گھنگھرو بولی
میری چال نشیلی ڈولے
من گانے لگا
سمجھانے لگا
تو آج کسی کی ہو لے

چھوں چھوں گھنگھرو بولی
میری چال نشیلی ڈولے
من گانے لگا
سمجھانے لگا
تو آج کسی کی ہو لے
چھوں چھوں گھنگھرو بولی

جب سے تو دل میں
سمنے لگا
زندگی میں نیا
مزا آنے لگا
جب سے تو دل میں
سمنے لگا
زندگی میں نیا
مزا آنے لگا
بدلی ہیں چال
کھل گئے گال
آنکھوں میں سوال
بکھرے ہیں بال

چھوں چھوں گھنگھرو بولیمیری چال نشیلی ڈولے
من گانے لگا
سمجھانے لگا
تو آج کسی کی ہو لے
چھوں چھوں گھنگھرو بولی

یاد رہے پیا میرا
پیار سچا جی
پھر کبھی آپسے
ملینگے اچھا جی
یاد رہے پیا میرا
پیار سچا جی
پھر کبھی آپسے
ملینگے اچھا جی
آپکے غلام
دیتے ہیں سلام
دیکھ لیا ناچ
لاوو جی انعام

چھوں چھوں گھنگھرو بولی
میری چال نشیلی ڈولے
من گانے لگا
سمجھانے لگا
تو آج کسی کی ہو لے
چھوں چھوں گھنگھرو بولی۔



Also check out Chhun Chhun Ghunghroo lyrics in Hindi and English

Chhun Chhun Ghunghroo Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW