چھپکر میری آنکھوں کو
وہ پوچھے کون ہیں جی ہم
میں کیسے نم لو انکا
جو دل مے رہتے ہیں ہردم
نا جب تک دیکھ لے وہ
دل توہ کیسے اعتبار آئے
تمہارے اس ادا پر بھی
ہمارے دل کو پیار آئے
تمہاری یہ شکایت بھی
محبت سے نہیں ہیں کم
نہیں ہم یو نا مانینگیٹو کیسے تم کو سمجھایے
دکھا دو دل ہمیں اپنا
کہا سے دل کو ہم لائے
کے دے رکھا وہ تمکو
دکھا سکتے ہیں کیسے ہم
دیا تھا کسلئے بولو
امانت ہی تمہاری تھی
یہ جب تک پاس تھا اپنے
عجب سی بیقراری تھی
چلو چھوڑو گیلے شکوے
ہوا ہیں چاند بھی مادھیم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.