تو کیوں چلے یوں میری خواہش لیکر
تو جل جائے نا میری بارش میں
تجھکو نہیں خبر یہ راہ بھنور
ڈوبا ہے ہر کوئی جو آیا ادھر
میری سانسوں میں چنگاریاں
اور آنکھوں میں دریا ہے
کوئی روح میں ویرانیاں
خالی سجی محفل ہے
کوئی حسرتیں کتنی لیے
آئے یہاں ٹھہرا ن کوئی
سانس میں چنگاریاں
اور آنکھوں میں دریا ہے کوئی
دیکھو نا مجھے ہوکے بیقرار
نظریں ملیں ہوکے در-بدر
میں ستارا یہ ہیں راتیں میری
تیری راتوں کے خوابوں کا میں ہوں ستارا۔
If you enjoyed Chingariyaan lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.