چتی آئی ہیں آئی ہیں چتی آئی ہیں
چتی آئی ہیں آئی ہیں چتی آئی ہیں
چتی ہیں وطن سے چتی آئی ہیں
بڑے دنو کے بعد
ہم بیوتنو کو یاد
بڑے دنو کے بعد
ہم بیوتنو
کو یاد وطن کی مٹی آئی ہیں
چتی آئی ہیں آئی ہیں چتی آئی ہیں
چتی ہیں وطن سے چتی آئی ہیں
اوپر میرا نم لکھا ہیں
اندر یہ پیغام لکھا ہیں
اوپر میرا نم لکھا ہیں
اندر یہ پیغام لکھا ہیں
او پردیس کو جانے والے
لوٹ کے پھر نا آنے والے
سات سمدار پار گیا تو
ہمکو جیدہ مار گیا تو
خون کے رشتے توڑ گیا تو
آنکھ میں آنسو چھوڑ گیا تو
کم کھاتے ہیں کم سوتے ہیں
بہت زیادہ ہم روتے ہیں چتی آئی ہیں
چتی آئی ہیں آئی ہیں چتی آئی ہیں
چتی ہیں وطن سے چتی آئی ہیں
سنی ہو گئی شہر کی گلیاں
کٹے بن گئی باگ کی کلیاں
سنی ہو گئی شہر کی گلیاں
کٹے بن گئی باگ کی کلیاں
کہتے ہیں ساون کے جھولے
بھول گیا تو ہم نہیں بھولے
تیرہ بن جب آئی دیوالی دیپ
نہیں دل جلے ہیں خالی
تیرہ بن جب آئی ہولی
پچکری سے چھٹی گولپپل سنا پناگھاٹ سنا
گھر شمشان کا بنا نمنا
فصل کٹی آئی بیساکھی تیرا
آنا رہ گیا باقی چتی آئی ہیں
چتی آئی ہیں آئی ہیں چتی آئی ہیں
چتی ہیں وطن سے چتی آئی ہیں
پہلے جب تو خط لکھتا تھا
کاغذ میں چہرا دکھتا تھا
پہلے جب تو خط لکھتا تھا
کاغذ میں چہرا دکھتا تھا
بینڈ ہوا یہ میل بھی اب تو
ختم ہوا یہ کھیل بھی اب تو
ڈولی میں جب بیٹھی بہنا
راستہ دیکھ رہے دھ نینا
میں تو باپ ہوں میرا کیا
ہیں تیری من کا ہال برا ہیں
تیری بیوی کرتی ہیں سیوا
سورت سے لگتی ہیں بیوا
تنے پیسہ بہت کمایا
اس پیسے نے دیش چھڑایا
دیش پرایا چھوڑ کے آجا
پچھی پجرا توڑ کے آجا
دیش پرایا چھوڑ کے آجا
پچھی پجرا توڑ کے آجا
آجا عمر بہت ہیں چھوٹی
اپنے گھر میں بھی ہیں
روٹی چتی آئی ہیں
چتی آئی ہیں آئی ہیں چتی آئی ہیں
بڑے دنو کے بعد ہم بیوتنو
کو یاد وطن کی مٹی آئی ہیں
چتی آئی ہیں آئی ہیں چتی آئی ہیں
چتی ہیں وطن سے چتی آئی ہیں
بڑے دنو کے بعد ہم بیوتنو
کو یاد وطن کی مٹی آئی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.