چھومنتر
چومنتر
چو منتر ہو آجا
چل گوم ہو جائیں
چو منتر ہو
خود سے ہی خود کھو جائیں
چو منتر ہو
نظروں میں ہم نا آئیں
ڈھوندے جہاں
ہمبھی نا جانیں ہم ہیں کہاں
چو لے زمین سے وہ آسمان
چل لو رے لو رے چلو رے او رے
تھوڑی سی یاری یارا راہوں سے نبھا لے
اپنے پے بھی تو کبھی اپنی چلا لے
ہم چلیں کہیں،
آوارا ہو کر ناپین زمین
ہم ڈھوندے کہیں،
کچھ ایسا جو کھویا ہی نہیں۔۔
چھو منتر ہو
آجا چل گھوم ہو جائیں
چھو منتر ہو
خود سے ہی خود کھو جائیں
چھو منتر ہو
نظروں میں ہم نا آئیں
ہو چھو منتر۔۔
ہو چھو منتر۔۔
پلکوں کی ڈالی پے
جو سپنے لگے ہیں،
خواہشوں کی گرمی سے
وہ پکنے لگے ہیں
ہم۔۔رکو زارا،
دیکھیں تو کیا ہیں یہ ماجرا
ہم۔۔سبھی طرح
خواہشوں سے ہیں یہ دل بھارا۔۔
چھو منتر ہو
آجا چل گوم ہو جائیں
چھو منتر ہو
خود سے ہی خود کھو جائیں
چھو منتر ہو
نظروں میں ہم نا آئیں
ڈھوندے جہاں
ہم بھی نا جانیں ہم ہیں کہاں
چو لے زمین سے وہ آسمان
چل لو رے لو رے چل لو رے او رے۔۔
چھو منتر…چھومنتر…۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.