ہے ہاہا
ہے ہے ہے
اوہ ہاں
ہو دل یہ آوارا
پر گھر تیرے آیا تھا
لیکے سنگ سیہرا
بارات بھی لایا تھا
ہو دل یہ آوارا
پر گھر تیرے آیا تھا
لیکے سنگ سیہرا
بارات بھی لایا تھا
ایک ہی جھلک میں
ہم تیرے ہو جائینگے
دلی سے آئے ہیں
دل بھی لے جائینگے
تیرے لیے جان کافی
لپھڑے کرے ہیں
ایک نہیں ۲۰۰ سے
جھگڈے کرے ہیں
تیری مسکان لیے
ہاتھوں میں جان لیے
چھت کے نچے کھڑے ہیں
تیکھی سی باتوں کو
میٹھی ہوا دے کے
دل یہ تباہ کرتا ہے
بس چوما چوما کرتا ہے
جانے کیسا نشہ کرتا ہے
ہاں بس چوما چوما کرتا ہے
ارے دل یہ تباہ کرتا ہے
بس چوما چوما کرتا ہے
جانے کیسا نشہ کرتا ہے
ہاں بس چوما چوما کرتا ہے
اوہ چوما
ہاں ہے
دیدے دیدے دیدے
عطر لگا کے روز روز آکے
کاہے تو ہمپے ہے ڈورا لگائے
تو بتا دے کیا تو چاہے
کاہے تو ہمسے ہے سپنے سجایے
ہو عطر لگا کے روز روز آکے
کاہے تو ہمپے ہے ڈورا لگائے
تو بتا دے کیا تو چاہے
کاہے تو ہمسے ہے سپنے سجایے
تیرے لیے جان کافی
لپھڑے کرے ہیں
ایک نہیں ۲۰۰ سے
جھگڈے کرے ہیں
تیری مسکان لیے
ہاتھوں میں جان لیے
چھت کے نچے کھڑے ہیں
تیکھی سی باتوں کو
میٹھی ہوا دے کے
دل یہ تباہ کرتا ہے
بس چوما چوما کرتا ہے
جانے کیسا نشہ کرتا ہے
ہاں بس چوما چوما کرتا ہے
ارے دل یہ تباہ کرتا ہے
بس چوما چوما کرتا ہے
جانے کیسا نشہ کرتا ہے
ہاں بس چوما چوما کرتا ہے
دل یہ تباہ کرتا ہے
بس چوما چوما کرتا ہے
جانے کیسا نشہ کرتا ہے
ہاں بس چوما چوما کرتا ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.