چپکے سے دل میں آ بسے،
رہ کے نظر سے دور دور
جن کے قدم سے گھر تھا گھر،
ہیں وہی گھر سے دور دور
ہوگی نا کم یہ بیکلی،
ڈھونڈھینگے ہم گلی گلی
چھانینگے دربادر کی کاک،آپ کے در سے دور دور
ہم پے ترس نا کھائیے،
گھر میں توہ اپنے آئیے
دیکھینگے دل کی آنکھ سے،
رہ کے نظر سے دور دور
چپکے سے دل میں آ بسے،
رہ کے نظر سے دور دور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.