چرا کے دل میرا گوریا چلی
اڑا کے نندیا کہاں تو چلی
پاگل ہوا، دیوانا ہوا
پاگل ہوا، دیوانا ہوا
کیسی یہ دل کی لگی
چرا کے دل تیرا گوریا چلی
مجھے کیا پتا کہاں میں چلی
اوہ منزل میری بس تو ہی تو
منزل میری بس تو ہی تو
تیری گلی میں چلی
چرا کے دل میرا گوریا چلی
چرا کے دل تیرا چلی میں چلی
نشیلی نشیلی نگاہوں نے لوٹا
اداؤں نے گھائل کیا
کبھی پاس آکے کبھی دور جاکے
بڑا درد تونے دیا
میرے روپ کا میرے رنگ کا
تیرے روپ کا تیرے رنگ کا
تیرے روپ کا تیرے رنگ کا
چھایا ہے مجھپے نشہ
چرا کے دل تیرا گوریا چلی
مجھے کیا پتا کہاں میں چلی
ہے اکیلا ہوں میں بھی
اکیلی ہے تو بھی
بڑی دلنشی رات ہے
تجھے میں بتا دوں
مجھے تو بتا دے
جو لب پے رکی بات ہے
نا کوئی ہے ڈر نا کوئی فکر
نا کوئی ڈر نا کوئی فکر
نا کوئی ڈر نا کوئی فکر
آنے لگا ہے مزا
چرا کے دل میرا گوریا چلی
اڑا کے نندیا کہاں تو چلی
اوہ منزل میری بس تو ہی تو
منزل میری بس تو ہی تو
تیری گلی میں چلی
چرا کے دل میرا گوریا چلی
چلی میں چلی، چلی میں چلی
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.