چرایا چین تمنے
ہا چرالی نیند تمیں
چین تمنے چرایا ہمارا
نیند تمیں چرالی ہماری
چین تمنے چرایا ہمارا
نیند تمیں چرالی ہماری
اور کتنا دیوانا کریگی
یار ہمکو محبت تمہاری
چرایا چین تمنے
ہا چرالی نیند تمیں
ہیں چاہتوں کا یہ سفر
کتنا حسین ہم سفر
باہوں میں میری تم ہر پل رہو
کہتی ہیں بیقکریاں
بڑھ جانے دو کھمریاں
ہونے دو ہو رہا جو کچھ نا کہوں
دیکھو بیچینیا بڑھ رہی ہیں
جان بھی جا رہی ہیں ہماری
اور کتنا دیوانا کریگی
یار ہمکو محبت تمہاری
چرا لیا چین تمنیہان چرا لی نیند تمنے
تم بھی زارا سنو صنم
موسم یہ ہمسے کہہ رہا
چاہت کی دھیمی آگ میں جلتے رہے
اب نا ہیں کوئی آرزو اور نا ہیں کوئی جستجو
یہ سلسلے وفا کے چلتے رہیں
کیوں لگے آج بس ایک پل میں
زندگی ہو گئی ہیں تمہاری
اور کتنا دیوانا کریگی
ہایے ہمکو محبت تمہاری
چین تمنے چرایا ہمارا
نیند تمیں چرالی ہماری
چین تمنے چرایا ہمارا
نیند تمیں چرالی ہماری
اور کتنا دیوانا کریگی
یار ہمکو محبت تمہاری
چرا لیا چین تمنے
ہاں چرا لی نیند تمنے
چرا لیا چین تمنے
ہاں چرا لی نیند تمنے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.