مورانی باغا ما بولی آدھی راتما
مورانی باغا ما بولی آدھی راتما
چھاننچان چوڑیاں
چھاننچان چوڑیاں
کھنک گئی دیکھ صاحبان
چوڑیاں کھنک گئی ہاتھ ما
مورانی باغا ما بولی آدھی راتما
میں تو لاج کے مارے، ہو گئی پانی پانی
سب لوگوں نے سن لی میری پریم کہانی
منہسے بات نکل گئی
بات بات ماں، بات بات ما
چھاننچان چوڑیاں
کھنک گئی دیکھ صاحبان
چھاننچان چوڑیاں
چوڑیاں کھنک گئی ہاتھ ما
مورانی باغا ما بولی آدھی راتما
جانے کون گھڑی میں
نکلے ساجن گھرسے
میں گھونگھٹ میں جاؤں گئی
کتنے ساون برسائیجانے کون گھڑی میں نکلے
ساجن گھرسے
میں گھونگھٹ میں جاؤں گئی
کتنے ساون برسائے
میری پیاس نا بجھی رے
برسات ماں، برسات ما
چھاننچان چوڑیاں
چھاننچان چوڑیاں
کھنک گئی دیکھ صاحبان …
مورانی باغا ما بولی آدھی راتما
سنی سیج پے سیاں ساری رات میں جاگی
تیرہ پیچھے پیچھے میری نیند تو بھاگی
میرا چین بھی گیا رے تیرہ ساتھ ما
چھاننچان چوڑیاں
کھنک گئی دیکھ صاحبان …
او میرا نیہرا چھٹے رے
مائیری چھاتی پھوٹے دھولا
او دھولا مت جا جا جا
رے دھولا مت جا جا جا …
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.