ہیں میری نٹکھتی کالج کی لڑکیوں لڑکیوں
یوں محبت سے مجھکو نا دیکھا کرو
میری چاہت میری آرزو کے لیے
اپنی معصومیت کو نا رسوا کرو
ہیں میری نٹکھتی کالج کی لڑکیوں لڑکیوں
یوں محبت سے مجھکو نا دیکھا کرو
جو پھسل جائے میں وہ دیوانا نہیں
جو بادل جائے میں وہ زمانہ نہیں
وار جائینگے خالی یہ تیرہ سبھی
تیر نظروں کا مجھ پے نا مارا کرو
ہیں میری نٹکھتی کالج کی لڑکیوں لڑکیونیوں محبت سے مجھکو نا دیکھا کرو
ہر کسی کو یہ دلدار ملتا نہیں
اتنی آسانی سے پیار ملتا نہیں
دے رہا ہوں تمہے ماشور کام کا
میںنے سوچا ہیں جو تم بھی سوچا کرو
ہیں میری نٹکھتی کالج کی لڑکیوں لڑکیوں
یوں محبت سے مجھکو نا دیکھا کرو
میری چاہت میری آرزو کے لیے
اپنی معصومیت کو نا رسوا کرو
ہیں میری نٹکھتی کالج کی لڑکیوں لڑکیوں
یوں محبت سے مجھکو نا دیکھا کرو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.