جب جب دیکھوں
چشمہ ڈاؤن کرکے
چھورے تھک جائے سارے
راؤنڈ راؤنڈ کرکے ہمم
ہائے ہائے
ہاں جب جب دیکھوں
چشمہ ڈاؤن کرکے
چھورے تھک جائے سارے
راؤنڈ راؤنڈ کرکے
آفت مچایے تو
سبکو نچایے تو
سٹائل میں نکھرے دکھاتی ہے
کالے بال کو گولڈ کراکے
بجریا گراتی ہے
ہاں مجھے ٹچ وچ کرکے
گوری کرنٹ’وا لگاتی ہے
ہاں کالے چشمے کے پیچھے سے
ببوا نظریا لڑتا ہے
بن بار کے ٹو مچ کرکے
کرنٹ’وا لگاتا ہے
سن او بیبی ٹائٹ ڈریس میں
جب تو سلولی چلتی
ماں قسم لگتا ہے جیسے
پوری دھرتی ہلتی ہے
بال گھما کے جب تو مجھکو
انکھیو سے یوں دیکھیں ہے
اوپر والا کنفیوجن میں
گرمی میں بارش پھیکے ہے
ڈیل تو مجھسے پکّی کرلے
اسمیں فائدا تیرا ہے
پھر نا کیہنا چھوری مجھسے
کیا تیرا کیا میرا ہے
مورنی جیسے ہلتی ہے تو
کس بات کی دھاکڑ ہے
سائڈ میں رکھدے نکھرے اور
چل کھیلے اکڑ بکڑ ہے
میرے پیچھے پیچھے گھومے
چھورے بھوروں کی طرح
دل لگانے کو یہ جھومے
رے بیشرمو کی طرح
ہو تیرے پیچھے پیچھے گھومے
چھورے بھوروں کی طرح
دل لگانے کو کھڑے ہے
یہ بیشبروں کی طرح
میرے چرچے بڑے
اور ہے خرچے بڑے
ہر گلی اور موہلے میں
عاشق پڑے
ڈراما دکھایے تو
سبکو گھمایے تو
نینو سے نینا لڑاتی ہے
کالے بال کو گولڈ کراکے
بجریا گراتی ہے
ہاں مجھے ٹچ وچ کرکے
گوری کرنٹ’وا لگاتی ہے
ہاں کالے چشمے کے پیچھے سے
ببوا نظریا لڑاتا ہے
بن بار کے ٹو مچ کرکے
کرنٹ’وا لگاتا ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.