اب رات گذرنے والی ہیں Ab Raat Guzarne Wali Hai Lyrics in Urdu
دم بھر جو ادھر مو پھیرے
دم بھر جو ادھر
مو پھیرے او چندا
میں انسے پیار کر لونگی
باتیں ہزار کر لونگی
دم بھر جو ادھر
مو پھیرے او چندا
میں انسے پیار کر لونگی
باتیں ہزار کر لونگی
دل کرتا ہیں پیار کے سجدے
اور میں بھی انکے ساتھ
چاند کو چندا روز ہی دیکھیں
میری پہلی رات ہو
میری پہلی رات
بادل میں اب
چھپ جا رے او چندا
میں انسے پیار کر لونگی
باتیں ہزار کر لونگی
دم بھر جو ادھر
مو پھیرے او چندا
میں انسے پیار کر لونگی
باتیں ہزار کر لونگی
دم بھر جو ادھر منہ پھیرے
دم بھر جو ادھر
منہ پھیرے او چندا
میں انسے پیار کرلونگا نظریں تو
چار کر لونگا
میں چور ہوں کام ہیں چوری
میں چور ہوں کام ہیں چوری
دنیا میں ہوں بدنام
دل کو چراتا آیا ہوں میں
یہی میرا کام ہو یہی میرا کام
آنا تو گواہی دینے او چندا
میں انسے پیار کر لونگا نظرے
تو چار کر لونگا
دل کو چراکے کھو مت جانا
دل کو چراکے کھو مت جانا
راہ نا جانا بھول
ان قدموں سے کچل نا دینا
میرے دل کا پھول
ہو میرے دل کا پھول
یہ بات انہیں
سمجھا دے او چندا
میں انسے پیار کر لونگی
باتیں ہزار کر لونگی
دم بھر جو ادھر
مو پھیرے او چندا
میں انسے پیار کر لونگی
باتیں ہزار کر لونگی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.