وفا کے نام پے
کتنے گناہ ہوتے ہیں
یہ ان سے پوچھے کوئی
جو تباہ ہوتے ہیں
ہائے رے
دامن مے داغ لگا بیٹھے
دامن مے داغ لگا بیٹھے
ہم پیار مے دھوکھا کھا بیٹھے
ہم پیار مے دھوکھا کھا بیٹھے
دامن مے داغ لگا بیٹھے
ہائے رے ہائے
چھوٹی سی بھول جوانی کی
چھوٹی سی بھول جوانی کی
جو تم کو یاد نا آییگی
اس بھول کے تانے دے دے کر
دنیا ہم کو تڑپائیگی
اٹھتے ہی نظر جھک جائیگی
اٹھتے ہی نظر جھک جائیگی
ہو اٹھتے ہی نظر جھک جائیگی
آج ایسی ٹھوکر کھا بیٹھے
ہم پیار مے دھوکھا کھا بیٹھے
دامن مے داغ لگا بیٹھے
ہائے رے ہائے
چاہت کے لیے جو رسموں کو
چاہت کے لیے جو رسموں کو
ٹھکرا کے گذرنے والے دھ
جو ساتھ ہی جینے والے دھ
اور ساتھ ہی مرنے والے دھ
طوفان کے حوالے کر کے ہمیں
طوفان کے حوالے کر کے ہمیں
ہو طوفان کے حوالے کر کے ہمیں
خود دور کنارے جا بیٹھے
ہم پیار مے دھوکھا کھا بیٹھے
دامن مے داغ لگا بیٹھے
ہائے رے ہائے
لو آج میری مجبور وفا
لو آج میری مجبور وفا
بدنام کہانی بنانے لگی
لو پریم نشانی پائی تھی
وہ ساکھ نشانی بنانے لگی
دکھکھ دے کے ہمیں جیون بھر کا
دکھکھ دے کے ہمیں جیون بھر کا
ہو دکھکھ دے کے ہمیں جیون بھر کا
وہ سکھ کی سیج سجا بیٹھے
ہم پیار مے دھوکھا کھا بیٹھے
دامن مے داغ لگا بیٹھے
ہائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.