Dard Lyrics in Urdu درد


Dard lyrics in Urdu


عاشق نے تیرے قدموں میں
پلکیں بھی ہے بچھائی
ہیں عشق تیرا میری تاں عمر کی کمائی
خرچ کردے مجھے خود پے تو
وہی ہے زندگی جو تیرے کام آئی

تیرے بن نا یوں رہ سکونگا میں
تیرے بن نا یوں رہ سکونگا میں
درد تیرا نا سیہ سکونگا میں
درد تیرا نا سیہ سکونگا میں

کوئی بھی درد دے مجھے یہ دنیا
کوئی بھی درد دے مجھے یہ دنیا
درد تیرا نا سیہ سکونگا میں
درد تیرا نا سیہ سکونگا میں
بن تیرے اب نا رہ سکونگا میں

تجھکو خوشیوں کے رنگ مبارک ہو
مجھکو یادوں کا سنگ مبارک ہو
تجھکو خوشیوں کے رنگ مبارک ہو
مجھکو یادوں کا سنگ مبارک ہو

آج کے بعد سے کبھی جانا
آج کے بعد سے کبھی جانا
تجھکو اپنا نا کہہ سکونگا میں
تجھکو اپنا نا کہہ سکونگا میں
بن تیرے اب نا رہ سکونگا میں



راستے پے تیرے عاشق نے
پلکیں بھی ہے بچھائی
ہے عشق تیرا میری تاں عمر کی کمائی

خرچ کر دے مجھے خود پے تو
وہیں ہے زندگی جو تیرے کام آئی
تیرے بن نا یوں رہ سکونگا میں
درد تیرا نا سیہ سکونگا میں۔



Also check out Dard lyrics in Hindi and English

Dard Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW