درد بھاری کسی کی یاد
دل مے لگا رہی ہیں آگ
درد بھر کسی کی یاد
دل مے لگا رہی ہیں آگ
درد بھر کسی کی یاد
ڈوبتے دن کے ساتھ ساتھ
ڈوب رہی ہیں دن کی آس
بیت گیا ایک اور دن
من کی بجھی نہیں ہیں پیاس
درد بھاری کسی کی یاد
دل مے لگا رہی ہیں آگدرڈ بھاری کسی کی یاد
چلتے ہوئے یہ رشتے
چلتے ہوئے یہ رشتے
کہتے ہیں تو بھی چل کہی
چل کے اٹھے میرے قدم
منزل میری کوئی نہیں
کوئی نہیں
درد بھاری کسی کی یاد
دل مے لگا رہی ہیں آگ
درد بھاری کسی کی یاد۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.