دیپ جل رہا
دیپ جل رہا ہیں مگر روشنی کہا
سانس چل رہی ہیں مگر زندگی کہا
دیپ جل رہا
دھایے جا ستم پے تو ستم میرے جہا
دھایے جا ستم پے تو ستم میرے جہا
جی رہے ہیں گھوم سے ہم تو بےرحم یہا
چاند کھل رہا ہیں مگر چندنی کہا
سانس چل رہی ہیں مگر زندگی کہادیپ جل رہا
کیا سجا دے انکو جنکا یہ کسر ہیں
کیا سجا دے انکو جنکا یہ کسر ہیں
دل کے پاس ہیں مگر نظر سے دور ہیں
سر مچل رہے ہیں مگر بات یہ کہا
سانس چل رہی ہیں مگر زندگی کہا
دیپ جل رہا ہیں مگر روشنی کہا
سانس چل رہی ہیں مگر زندگی کہا
دیپ جل رہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.