دیوانا مجھکو لوگ کہیں
میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
دیوانا مجھکو لوگ کہیں
میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
ہو میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
دیوانا مجھکو لوگ کہیں
ہنستا ہیں کوئی سورت پے میری
ہنستا ہیں کوئی سرت پے میری
ہنستا ہیں کوئی سورت پے میری
ہنستا ہیں کوئی سرت پے میری
چھوٹا ہی صحیح پر دل ہیں بڑا
میں جھومتا پیمانہ
دیوانا مجھکو لوگ کہیں
میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
ہو میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
دیوانا مجھکو لوگ کہیں
میں انسان سیدھا سادہ ہونیمان کا میں شہزادہ ہوں
میں انسان سیدھا سادہ ہوں
ایمان کا میں شہزادہ ہوں
ہیں کون برا مالک جانے
میں پیار کا پروانا
دیوانا مجھکو لوگ کہین
میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
ہو میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
دیوانا مجھکو لوگ کہیں
میں یار کی خاطر لوٹ جاؤں
اور پیار کی خاطر مٹ جاؤں
میں یار کی خاطر لوٹ جاؤں
اور پیار کی خاطر مٹ جاؤں
چلتا ہی رہوں ہر منزل پر
انجام سے بیگانا
دیوانا مجھکو لوگ کہین
میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
ہو میں سمجھو جاگ ہیں دیوانا
دیوانا مجھکو لوگ کہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.