Dekha Dekha Balma Lyrics in Urdu دیکھا دیکھا بالما


Dekha Dekha Balma lyrics in Urdu


دیکھا دیکھا بالما پیارا
دیکھا دیکھا بالما پیارا
بالما پیارا سجنا پیارا
چھلیا پیارا رسیا پیارا
دیکھا دیکھا بالما پیارا
دیکھا دیکھا بالما پیارا

چاند سا گورا پیے مت والا
چاند سا گورا پیے مت والا
رس کا لوبھی من کا کالا
چل ہٹ تنے کیا کہہ ڈالا
چل ہٹ تنے کیا کہہ ڈالا
دیکھا دیکھا بالما پیارا
دیکھا دیکھا بالما پیارا
بالما پیارا سجنا پیاراچلیا پیارا رسیا پیارا
دیکھا دیکھا بالما پیارا
دیکھا دیکھا بالما پیارا

میں کیا اسکا روپ بکھانو
میں کیا اسکا روپ بکھانو
جانو ری جانو سب کچھ جانو
بتیا ٹوری میں نا منو
بتیا ٹوری میں نا منو
دیکھا دیکھا بالما پیارا
دیکھا دیکھا بالما پیارا
بالما پیارا سجنا پیارا
چھلیا پیارا رسیا پیارا
دیکھا دیکھا بالما پیارا
دیکھا دیکھا بالما پیارا۔



Also check out Dekha Dekha Balma lyrics in Hindi and English

Dekha Dekha Balma Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW