ہم ہم ہم
ہم ہم ہم
ہم ہم ہم ہم
دیکھا ہیں تم نے جدھر جدھر
مہکے ہیں پھول ادھر ادھر
دیکھا ہیں تم نے جدھر جدھر
مہکے ہیں پھول ادھر ادھر
گزرے جہاں جہاں سے تم
راستے سنور سنور گئے
گزرے جہاں جہاں سے تم
راستے سنور سنور گئے
کلیاں مچل مچل گئیں
غنچے نکھار نکھار گئے
کہنے لگی بہار بھی
بولو کب آؤگے ادھردیکھا ہیں تم نے جدھر جدھر
مہکے ہیں پھول ادھر ادھر
دیکھا ہیں تم نے جدھر جدھر
مہکے ہیں پھول ادھر ادھر
کتنے دنوں کی آرزو
کتنے دنوں کا پیار ہو
کتنے دنوں کی آرزو
کتنے دنوں کا پیار ہو
دیتے ہو بیکراریاں
پھر بھی تم ہی قرار ہو
دل ہیں میرا تمہارا گھر
رہ جاؤ جاؤگے کدھر
دیکھا ہیں تم نے جدھر جدھر
مہکے ہیں پھول ادھر ادھر
دیکھا ہیں تم نے جدھر جدھر
مہکے ہیں پھول ادھر ادھر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.