Dekha Janab Ko Lyrics in Urdu دیکھا جناب کو


Dekha Janab Ko lyrics in Urdu


دیکھا جناب کو اب دل کی خیر ہو
جو کچھ ہو خوب ہو
سرتاج ہو میرے ہو یا غیر ہو
دیکھا جناب کو اب دل کی خیر ہو
جو کچھ ہو خوب ہو
سرتاج ہو میرے ہو یا غیر ہو

ہو کر میرے آسنا بنٹے ہو کیو اجنبی
دل مے ہیں الفت مگر
آنکھوں سے کیو بےرخی
چھوڑو اس اندازہ کو
دیکھا جناب کو اب دل کی کھر ہو
جو کچھ ہو خوب ہو
سرتاج ہو میرے ہو یا غیر ہو

تیرہ لیے دل جانا پروانے کہلائے ہم
چاہا تجھے اور تیرہ دیوانے کہلائے ہمیو تو نا رشوا کرو
دیکھا جناب کو اب دل کی خیر ہو
جو کچھ ہو خوب ہو
سرتاج ہو میرے ہو یا غیر ہو

تم ایک ہسی خواب ہو
خوابوں کی طبیر ہو
انسان ہو تم صنم
یا کوئی تصویر کو
چپ کیو ہو کچھ تو کہو
دیکھا جناب کو اب دل کی خیر ہو
جو کچھ ہو خوب ہو
سرتاج ہو میرے ہو یا غیر ہو
دیکھا جناب کو اب دل کی خیر ہو
جو کچھ ہو خوب ہو
سرتاج ہو میرے ہو یا غیر ہو۔



Also check out Dekha Janab Ko lyrics in Hindi and English

Dekha Janab Ko Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW