دیکھیے اجی جان ای من
بولئے مہربان
ہمسے یوں مت کھیلئے
کیوں بھلا جان ای جان
ٹوٹ کے رہ جائیگی پیار میں
میری جان دیکھیے اجی جان ای من
ٹوٹ کے رہ جائینگے
ہم بھی تو میری جان
آ مانتی ہوں میں تھی
میری خطا جو
تمہیں نا سمجھی
جو ہوا صنم سو ہوا
صنم بھول جائیو نا جی
اب تو سوا تمہارے نہیں
کچھ بھی یاد جانم
آ ایک دوسرے میں کھوجائے آج ہمدم
یوں ملیں دو بدن
پھر نا کھولیں زبان
دیکھیے اجی جان ای من
آج باہوں کے اس بھنور میں
ہم ایسے ڈوب جائے
اپنے آپ کو دھنڑھتے
آہیں اور نا دھند پائییں
میری طرح سے تم بھی سب
کچھ لوٹا دو جانم
اب جو ہیں پاس میرے سب ہیں
تمہارا ہمدم
ارے یوں لگا آج دھرتی پے
گر پڑا آسمان
دیکھیے اجی جان ای من۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.