ای دل تیرے جذبات بھی کتنے عجیب ہیں
یہ آج ہمنے جانا ہم کتنے قریب ہیں
دیکھئے جہاں جائیے کہیں
پیار ہے تو ہے زندگی حسین
ہولے-ہولے ہلکے-ہلکے پریم رنگ چھلکے
دھیمے-دھیمے دھیرے-دھیرے من کہے مچل کے
ہارے اندھیرے جیتے سویرے
کھل اٹھا ہے دل کا چمن
دیکھئے جہاں جائیے کہیں
پیار ہے تو ہے زندگی حسین
پیار کے ستارے جب آنکھوں میں جگمگاتے ہیں
دیکھو مسکراتی ہے کیسی ہے زندگی
ہاں دل کے ساز پر جب ہم شانت گیت گاتے ہیں
جھوم-جھوم جاتی ہے جیسی ہے زندگی
کیوں ن تم کیوں ن ہم چلو بھولے سارے غم
کیوں ن تم کیوں ن ہم رکھیں دلوں پے مرہم
تم جو چاہو ہم جو چاہیں ملکے مٹا دیں داغ سارے
دیکھئے جہاں جائیے کہیں
پیار ہے تو ہے زندگی حسین
ہولے-ہولے ہلکے-ہلکے پریم رنگ چھلکے
دھیمے-دھیمے دھیرے-دھیرے من کہے مچل کے
ہارے اندھیرے جیتے سویرے
کھل اٹھا ہے دل کا چمن
دیکھئے جہاں جائیے کہیں
پیار ہے تو ہے زندگی حسین
دل سے پیار آنکھوں سے دوستی جو چھلکے
تم ساری دنیا ہو آئے خوابوں سے بھی حسین
چہرے مسکراتے ہوں ہونٹھ گیت گاتے ہوں
نفرتوں کا نام تک رہے ن پھر کہیں
کیوں ن تم کیوں ن ہم چلو کھائیں یہ قسم
لوگوں کو کل ملے ن کوئی دکھ ن کوئی غم
دنیا کے سارے راستوں میں لاکے بچھا دیں سارے ہم ستارے
دیکھئے جہاں جائیے کہیں
پیار ہے تو ہے زندگی حسین
ہولے-ہولے ہلکے-ہلکے پریم رنگ چھلکے
دھیمے-دھیمے دھیرے-دھیرے من کہے مچل کے
ہارے اندھیرے جیتے سویرے
کھل اٹھا ہے دل کا چمن
دیکھئے جہاں جائیے کہیں
پیار ہے تو ہے زندگی حسین
If you enjoyed Dekhiye Jahaan Jaiye Kahin lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.