ای ری میں تو پریم دیوانی Ae Ri Main To Prem Deewani Lyrics in Urdu
دیکھو جی میرا جیا چرائے لیے جائے
دیکھو جی میرا جیا چرائے لیے جائے
جیا چرائے لیے جائے
دیکھو جی میرا جیا چرائے لیے جائے
نام نا جانوں، دھام نا جانوں
نام نا جانوں، دھام نا جانوں
کیا ہوگا انجام نا جانوں
من پنچھی گھبرایے
آئے ری میرا جیا چرائے لیے جائے
دیکھو جی میرا جیا چرائے لیے جائے
نین کہیں ہم نے دھن پایا
من کوسے موہے کیا پراینین کہیں ہم نے دھن پایا
من کوسے موہے کیا پرایا
پریت ٹھمک مسکایے
آئیری میرا جیا چرائے لیے جائے
جیا چرائے لیے جائے
دیکھو جی میرا جیا چرائے لیے جائے
رسیا سادھو کر گیا جادو
رسیا سادھو کر گیا جادو
نا تن پے نا من پے قابو
دھنی راما کے بھرمیے
آئیری میرا جیا چرائے لیے جائے
دیکھو جی میرا جیا چرائے لیے جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.