دیکھو میرا جادو،
پل میں کر دوں بےقابو
آنکھیں دو پیمنے،
ان میں ڈوبے دیوانا
دیکھو میرا جادو،
پل میں کر دوں بےقابو
آنکھیں دو پیمنے،
ان میں ڈوبے دیوانا
ہاں، ٹھنڈی ٹھنڈی سانسیں میری
جن میں جلے تن بدن
بڑے بڑے لوٹ گئے،
کھڑے کھڑے لوٹ گئے
بڑے بڑے لوٹ گئے،
کھڑے کھڑے لوٹ گئے
دیکھوں ذرا ہنس کے جیسے،
وہیں میرے جال میں پھنسے
دیکھوں ذرا ہنس کے جیسے،
وہیں میرے جال میں پھنسے
بچ کے کوئی جا نا سکا،
میری محفل سے
ہو، بڑے بڑے لوٹ گئے،
کھڑے کھڑے لوٹ گئے
زو زو زو زو زو زو زو
زو زو زو زو زو زو زو
بھولی یہ ادائیں،
ان پے لاکھوں لوٹ جائیں
میری انگڑائی سمجھو
قیامت آئی ہاں،
بھولی یہ ادائیں،
ان پے لاکھوں لوٹ جائیں
میری انگڑائی سمجھو
قیامت آئی ہاں،
میں وہ حسین چنگاری ہوں
میٹھی ہیں جسکے جلن
بڑے بڑے لوٹ گئے،
کھڑے کھڑے لوٹ گئے
بڑے بڑے لوٹ گئے،
کھڑے کھڑے لوٹ گئے
دیکھوں ذرا ہنس کے جیسے،
وہیں میرے جال میں پھنسے
دیکھوں ذرا ہنس کے جیسے،
وہیں میرے جال میں پھنسے
بچ کے کوئی جا نا سکا،
میری محفل سے
ہو، بڑے بڑے لوٹ گئے،
کھڑے کھڑے لوٹ گئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.