مسکراؤ کی جی نہیں لگتا Muskurao Ki Jee Nahin Lagta Lyrics in Urdu
دیکھو پنیا بھرن
کے بہنے بہنے
دیکھو پنیا بھرن
کے بہنے بہنے
چلی جمنا کی اور
رادھا اس چت چور
سنگ رس رچنے
پائل چمکے گھنگھرو چمکے
ٹھمک ٹھمک چلے چل البیلی
پریت میں کھوکے بن
گئی رادھا ایک پہلی
سوریں نے دیکھا
کیا راز کہے جانے
دیکھو پنیا بھرن
کے بہنے بہنے
دیکھو پنیا بھرن کے بہنے
تن من بھولا درپن بھولا
بھول گئی ہیں رادھا ہر سنگار بھی
تن من بھولا درپن بھولا
بھول گئی ہیں رادھا ہر سنگار بھی
سن ری سکھی یہ پیار برا ہیں
گھر بھی چھوڑا دے اور سنسار بھی
جس تن لگے وہی تن جانے
دیکھو پنیا بھرن
کے بہنے بہنے
چلی جمنا کی اور
رادھا اس چت چور
سنگ رس رچنے
دیکھو پنیا بھرن
کے بہنے بہنے
دیکھو پنیا بھرن کے بہنے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.