دیکھو رے کوئی کامنیا
دیکھو رے کوئی کامنیا
نینن دیپ جلایے
سجن گھر جائے
دیکھو رے کوئی کامنیا
دیکھو رے کوئی کامنیا
نینن دیپ جلایے
سجن گھر جائے
دیکھو رے کوئی کامنیا
سج بانکے چلی جگتی سوتی
کن پے پہنے پیار کے موتی
سج بانکے چلی جگتی سوتی
کن پے پہنے پیار کے موتی
یوں شرمایے کے لچکت جائے
یوں شرمایے کے لچکت جائے
پائل سے پائل الجھایے
دیکھو رے کوئی کامنیا
نینن دیپ جلایے
سجن گھر جائے
دیکھو رے کوئی کامنیا
چندنیا ہو یا رین اندھیاری
چھم چھم ڈولے سجنا کی پیاری
چندنیا ہو یا رین اندھیاری
چھم چھم ڈولے سجنا کی پیاری
سو بال کھاتی ہو دیے کی سی بتی
سو بال کھاتی ہو دیے کی سی بتی
اسے جو چو جل جل جائے
دیکھو رے کوئی کامنیا
نینن دیپ جلایے
سجن گھر جائے
دیکھو رے کوئی کامنیا
پہنچے جہا جہا پگ البیلے
رہ میں لگے نینو کے میلہ
پہنچے جہا جہا پگ البیلے
رہ میں لگے نینو کے میلہ
سولی گوری کجر کی کٹوری
سولی گوری کجر کی کٹوری
ہاتھو میں لے کھڑی لالچیے
دیکھو رے کوئی کامنیا
دیکھو رے کوئی کامنیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.