دیکھتے ہی دیکھتے دل کھو گیا
دیکھتے ہی دیکھتے دل کھو گیا
دل کھو گیا تو پیار تم سے ہو گیا
اس پیار کو کب تک مگر چھپائینگے ہم
دیکھتے ہی دیکھتے دل کھو گیا
دیکھتے ہی دیکھتے دل کھو گیا
دل کھو گیا تو پیار تم سے ہو گیا
اس پیار کو کب تک مگر چھپائینگے ہم
دیکھتے ہی دیکھتے دل کھو گیا
جانے گی تو جس دن مجھے
مجھسے روٹ جائیگی تو
توڑیگی اس دل کو میرے
خود بھی ٹوٹ جائیگی تو
میرے دل پے نا قابو چلا
تیری باتوں کا جادو چلا
یہ دل اپنا تو گیا
دیکھتے ہی دیکھتے دل کھو گیدل کھو گیا تو پیار تم سے ہو گیا
اس پیار کو کب تک مگر چھپائینگے ہم
دیکھتے ہی دیکھتے دل کھو گیا
دھڑکن میری بدلی سی ہیں
آنکھوں میں بھی ہیں سپنے کھلے
آنے لگا تم پے یہ دل
جڑنے لگے یہ سلسلے
کبھی لوٹ کر آتا نہیں
ہاں پیار کی اس راہ میں
یہ دل جو گیا تو گیا
دیکھتے ہی دیکھتے دل کھو گیا
دل کھو گیا تو پیار تم سے ہو گیا
اس پیار کو کب تک مگر چھپائینگے ہم
دیکھتے ہی دیکھتے دل کھو گیا
دل کھو گیا تو پیار تم سے ہو گیا
اس پیار کو کب تک مگر چھپائینگے ہم۔
If you enjoyed Dekhte Hi Dekhte lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.