دیر سے آنا جلدی جانا
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
دیر سے آنا جلدی جانا
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
رمپم پا…
رمپم پا
دیر سے آنا جلدی جانا
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
روز بہانا ایک بنانا
چاہنے والوں کو تڑپانا
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
ہم…
او۔۔
خالی ہاتھ میں کیا آتا
اسلئے دیر سے آیا ہوں
خالی ہاتھ میں کیا آتا
اسلئے دیر سے آیا ہوں
جھومکے کنگنا گجرا
پائل اتنی چیزین لایا ہوں
ہم…
باتوں سے دل کو بہلانا
چاہنے والوں کو تڑپانا …آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
او شکوہ اور شکایت ہیں
عادت آپ حسینوں کی
چھٹی لے کر آؤنگا میں
اگلی بار مہینوں کی
جانے دو مجھکو ہیں جانا
سرکاری نوکر کو ستانا
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں …
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
پھر ایسا تم مت کرنا
وارنا میں نہیں بولونگی
کھڑکی سے دیکھونگی تماشا
دروازہ نہیں کھولونگی
ہو جاؤنگا میں دیوانا
چاہنے والوں کو تڑپانا ۔۔
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
دیر سے آنا جلدی جانا
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں
آئی صاحب یہ ٹھیک نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.