اوہ دیش میرے
تیری شان پے سدکے
کوئی دھن ہے کیا
تیری دھل سے بڑھ کے
تیری دھپ سے روشن
تیری ہوا پے جندا
تو باغ ہے میرا
میں تیرا پرندہ
ہے عرض یہ دیوانے کی
جہاں بھور سہانی دیکھی
ایک روز وہیں میری شام ہو
کبھی یاد کرے جو زمانہ
ماٹی پے مر مٹ جانا
زکر میں شامل میرا نام ہو
اوہ دیش میرے
تیری شان پے سدکے
کوئی دھن ہے کیا
تیری دھل سے بڑھ کے
تیری دھپ سے روشن
تیری ہوا پے جندا
تو باغ ہے میرا
میں تیرا پرندہ
آنچل تیرا رہے ماں
رنگ برنگا
اوہ اونچا آسمان سے
ہو تیرا ترنگا
جینے کی ازازت دیدے
یا ہکم شہادت دیدے
منظور ہمیں جو بھی تو چنے
ریشم کا ہو مدھشالا
یا کفن سپاہی والا
اوڑھینگے ہم جو بھی تو بنے
اوہ دیش میرے
تیری شان پے سدکے
کوئی دھن ہے کیا
تیری دھل سے بڑھ کے
تیری دھپ سے روشن
تیری ہوا پے جندا
تو باغ ہے میرا
میں تیرا پرندہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.