دیوا او دیوا گنپتی دیوا
جاگ کا کرو کلیان
دیوا او دیوا گنپتی دیوا
جاگ کا کرو کلیان
تم انتر یامی سب انجان
کون بھلا ہم میں
کون برا ہم میں
تم کو ہیں سب کی پہچن
دیوا او دیوا گنپتی دیوا
جاگ کا کرو کلیان
کانٹو کے اوپر پھولو کا چہرا
پردے میں ہیں کچھ لوگا کا چہرا
پر آج ہیں سب کا امتحان
دیوا او دیوا گنپتی دیوا
جاگ کا کرو کلیان
رنگ بدلتے ہیں
روپ بدلتے ہیلاگتے ہیں اور کچھ
اور نکلتے ہیں
اور نکلتے ہیں
بیہروپیے
بیہروپیے سب انسان
دیوا او دیوا گنپتی دیوا
جاگ کا کرو کلیان
اوپر سے کرتے ہیں یہ تیری پوجا
اندر سے انکا کام دوجا
پوجا کا کرتے ہیں یہ اپمان
دیوا او دیوا گنپتی دیوا
جاگ کا کرو کلیان
تم انتر یامی سب انجان
کون بھلا ہم میں
کون برا ہم میں
تم کو ہیں سب کی پہچن
دیوا او دیوا گنپتی دیوا
جاگ کا کرو کلیان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.