ڈھلے یہ شام چلے یہ جام
جلے تن رات میں کھیلیں یہ جسم میرے
بس تجھ میں جلے ہر سانس میں
تیری روح میں میں بس گئی
تیری خاموشی مجھے داس گئی
پنے کی چھہ میں
ڈھلے یہ شام چلے یہ جام
جلے تن رات میں
بہکی ہوئی سی شام میں
خاموشی کے جام میں
میرے عشق کے پیغام میں
تیری جان کے الزام میں
تجھے پیار دوں یا مار دوں
تجھے سانسے ادھار دوں
پنے کی آس میں
ڈھلے یہ شام چلے یہ جام
جلے تن رات میں
کھویا کھویا سا ہوش ہیں
دھڑکن بھی خاموش ہیں
جسم بھی مدہوش ہیں
یہ درد دل کا دوش ہیں
اس رات میں تیرہ ساتھ میں
جذبات کی برسات میں
میں خود کو اتار دوں
ڈھلے یہ شام چلے یہ جام
جلے تن رات میں کھیلیں یہ جسم میرے
بس تجھ میں جلے ہر سانس میں
تیری روح میں میں بس گئی
تیری خاموشی مجھے داس گئی
پنے کی چھہ میں
ڈھلے یہ شام چلے یہ جام
جلے تن رات میں کھیلیں یہ جسم میرے
بس تجھ میں جلے ہر سانس میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.