ڈھلکی جائے چناریا
ہماری ہو رام
ڈھلکی جائے چناریا
ہماری ہو رام
پی سے مل کے بہکنے
کے دن آئے ہو
پی سے مل کے بہکنے
کے دن آئے ہو
ڈھلکی جائے
جیسے ٹھنڈی پون
بن کے پیار آ گئی
جیسے ٹھنڈی پون
بن کے پیار آ گئی
جیسے چپکے سے بن مے
بہار آ گئی پھول بن کے
ہو پھول بن کے مہکنے
کے دن آئے ہو
ڈھلکی جائے چناریا
ہماری ہو رام ڈھلکی جائے
میں تو سپنو کی
بگیا مے ڈولونگی رے
میں تو سپنو کی
بگیا مے ڈولونگی رے
بن کی بن کے کوئلیا
میں بولونگی رے ڈالی ڈالی
ہو ڈالی ڈالی چہکنے
کے دن آئے ہو
ڈھلکی جائے
ڈھلکی جائے چناریا
ہماری ہو رام
پی سے مل کے بہکنے
کے دن آئے ہو ڈھلکی جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.