دھرتی ماتا بن کے سہرا
منزل میری بتا دینا
مل نا سکے جو منزل میری
گود مے مجھے سلا لےنا
جائے کہا یہ پیا کی جوگنیا
جائے کہا یہ پیا کی جوگنیا
اپنے دولہا کی یہ انوکھی رے دلہنیا
جائے کہا یہ پیا کی جوگنیا
تقدیر نے کی یہ کیسی تتھولی
تقدیر نے کی یہ کیسی تتھولی
دلہن کے ہاتھو مے دولہا کی ڈولی
چلی رے چلی رے دیکھو پی کی سجنیا
جائے کہا یہ پیا کی جوگنیا
اپنے دولہا کی یہ انوکھی رے دلہنیا
جائے کہا یہ پیا کی جوگنیا
دیا کرو ہے گگن دیوتا
کیو اگنی برسائی
جلے ہوئے کو اور جلا کے یہ کیسی نیتھرائی
کہا چھپے ہو نیل گگن کے
کالے بادل آؤمیری پیعیہ کی پیاس بجاؤ
امرت جل برساؤ
گھمڑ گھمڑ کر آؤ
امرت جل برساؤ
گھمڑ گھمڑ کر آؤ
جائے کہا یہ پیا کی جوگنیا
جائے کہا یہ پیا کی جوگنیا
اپنے دولہا کی یہ انوکھی رے دلہنیا
جائے کہا یہ پیا کی جوگنیا
چھایا کیسا گھور اندھیرا
اسکو پربھو مٹاؤ
کن کن مے پتے پتے مے
اپنا تائز دکھاؤ
چندا چمکو تارو چمکو
جگنو دمک دکھاؤ
بنا تیل بتی کے جاگ مے
جگمگ جیوتی جاگاو
جگمگ جیوتی جاگاو
جگمگ جیوتی جاگاو
جائے کہا یہ پیا کی جوگنیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.