دھیرے دھیرے ہولے سے
نندیا رانی بولی رے
دھیرے دھیرے ہولے سے
نندیا رانی بولی رے
تو سوجا تو کھوجا
سپنوں مے بچپن گھولے سے
دھیرے دھیرے ہولے
سے نندیا رانی بولی رے
تو سوجا تو کھوجا سپنوں
میں بچپن گھولے سے
جھلمل گگن کی چاو مے
دھرتی مگن یہ جھومے
جھلمل گگن کی چاو میں
دھرتی مگن یہ جھومے
لہراتی یہ ہوائے
پلکو کو تیری چومے
بھور نا جب تک ہول رے
تو پلکے نا کھولیں رے
بھور نا جب تک ہول ریتو پلکے نا کھولیں رے
سہانے سیلونے سپنوں
میں ہر پل ڈولے رے
دھیرے دھیرے ہولے سے
نندیا رانی بولی رے
تو سوجا تو کھوجا سپنوں
میں بچپن گھولے سے
پھولو میں خوشبو سوئی ہیں
سوئی دیے پے جیوتی
پھولو میں خوشبو سوئی ہیں
سوئی دیے پے جیوتی
سویا ہیں چپکے
سے سیپی میں جیسے موتی
ایسے میری باہوں
میں میری پیار کی چاو میں
او پیاری دلاری
میری لاڈلی تو سو رے
دھیرے دھیرے ہولے
سے نندیا رانی بولی رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.