Dheere Dheere Howle Howle Lyrics in Urdu دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے


Dheere Dheere Howle Howle lyrics in Urdu


دھیرے دھیرے، دھیرے دھیرے
ہاولے ہاولے
چوری چوری چوری چپکے چپکے
دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے
چوری چوری چپکے چپکے
ہا۔۔باتیں یہ ملاقاتے
ایسا نا ہو کوئی کہانی بن جائے
خطرہ کی کوئی نشانی بن جائے

دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے
چوری چوری چوری چپکے چپکے
ہو۔۔باتیں یہ ملاقاتے
ایسا نا ہو کوئی کہانی بن جائے
خطرہ کی کوئی نشانی بن جائے

دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے
چوری چوری چپکے چپکے
ہم پیاسے ہیں پیاس بجھا دے
اپنی زلفوں کو بکھرا دے
ہم پیاسے ہیں پیاس بجھا دے
اپنی زلفوں کو بکھرا دے
میں تو اس سے پیار کرونگی
جو مجھ پے دل جان لٹائے

ایسا جو ہو میرا دلجانی بن جائے
ایسا نا ہو کوئی کہانی بن جائے
خطرہ کی کوئی نشانی بن جائے
دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے
چوری چوری چوری چپکے چپکے
دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے
چوری چوری چوری چپکے چپکے

دل پر لکھ کر نام تو میرا
نام نا کر بدنام تو میریڈل پر لکھ کر نام تو میرا
نام نا کر بدنام تو میرا
لال گلابی ہوٹھوں سے بس
چوم کے رکھ دے جام تو میرا
بڑی یہ شرب پرانی بن جائے

ایسا نا ہو کوئی کہانی بن جائے
خطرہ کی کوئی نشانی بن جائے
دھیرے دھیرے چوری چوری چوری
چپکے چپکے
دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے
چوری چوری چپکے چپکے

ایک حسینہ سو دیوانے
ایک سما کتنے پروانے
ایک حسینہ سو دیوانے
ایک سما کتنے پروانے
آگ کے شولو سے مت کھیلو
اسکا کیا انجام ہو جائے
چھو لے ہم آگ تو پانی بن جائے

ایسا نا ہو کوئی کہانی بن جائے
خطرہ کی کوئی نشانی بن جائے
دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے
چوری چوری چوری چپکے چپکے

ہو۔۔باتیں یہ ملاقاتے
ایسا نا ہو کوئی کہانی بن جائے
خطرہ کی کوئی نشانی بن جائے
دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے
چوری چوری چوری چپکے چپکے
دھیرے دھیرے ہاولے ہاولے
چوری چوری چوری چپکے چپکے۔



Also check out Dheere Dheere Howle Howle lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW