ماری واہلی ہے تنے
نجھرے نہاڑو گھوڑے رماڈو رے
ماری واہلی ہے تنے ہے تنے
آنچ نہیں آوے جیو تھی سنبھاڈو رے
گھبراہٹ سے رنگ پہنے
دل میں میرے تتلیاں ہے اڑ رہی
اب تک تو تو آئی بھی نہیں
پھر بھی بنی ہے تو میری زندگی
اب جو بھی ہو، ہو تیرے واسطے
تو منزل تجھ تک میرے سارے راستے
یہ بندھن میں کیسے نبھاؤنگا
میں جانتا نہیں مگر
دھیرے دھیرے دھیرے سیکھ جاؤنگا
یہ بندھن میں کیسے نبھاؤنگا
میں جانتا نہیں مگر
دھیرے دھیرے دھیرے سیکھ جاؤنگا
ماری واہلی ہے تنے
نجھرے نہاڑو گھوڑے رماڈو رے
ماری واہلی رے واہلی
ہے تنے ہے تنے
آنچ نہیں آوے جیو تھی سنبھاڈو رے
واہلی واہلی
ماری واہلی واہلی
ایک اڑے تتلی سی پیار کی
ایک اڑے سیہمے انتظار کی یہاں وہاں
اوہ ایک اڑے تتلی سی پیار کی
ایک اڑے سیہمے انتظار کی یہاں وہاں
ایک بڑی دل سے دلیر ہے
ایک ذرا گھوڑے پے سوار نا سنے کہاں
یہ ساری ہے، ہے تیرے واسطے
تو منزل تجھ تک میرے سارے راستے
گھر آنگن میں کیسے بناؤنگا
میں جانتا نہیں مگر
دھیرے دھیرے دھیرے سیکھ جاؤنگا
یہ بندھن میں کیسے نبھاؤنگا
میں جانتا نہیں مگر
دھیرے دھیرے دھیرے سیکھ جاؤنگا
میں جانتا نہیں مگر
دھیرے دھیرے دھیرے سیکھ جاؤنگا
میں جانتا نہیں مگر
دھیرے دھیرے دھیرے سیکھ جاؤنگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.