جا رے جا رے میری چھوڑ چناریا Ja Re Ja Re Meri Chhod Chunariya Lyrics in Urdu
ہو دھیرے سے گگری اتار رے
میرا دھول دھول جائے سنگار
ہو دھیرے سے گگری اتار رے
میرا دھول دھول جائے سنگار
ہو دھیرے سے گگری اتار
چھل چھل چھلکے میری گگریا
نینن برسے دھار رے
چھل چھل چھلکے میری گگریا
نینن برسے دھار رے
جیوں جیوں بھیگے رے میری بھینی چناریا
تیوں تیوں بادھے بھار رے
میرا دھول دھول جائے سنگار
ہو دھیرے سے گگری اتار
بن میں بولی کالی کوئلیا
من میں مچی ہیں پکار
تن میں لگی رے میرے برہا کی اگیا
جل گیا سب گلزار رے
میرا دھول دھول جائے سنگار
ہو دھیرے سے گگری اتار
پربت پے میرے پی کی ناگریا
نیہار ندیا پار رے
پربت پے میرے پی کی ناگریا
نیہار ندیا پار رے
پرانوں سے بھاری میرے سر کی گگریا
جانا ہیں کوس ہزار رے
میرا دھول دھول جائے سنگار
ہو دھیرے سے گگری اتار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.