او چلا چل، او چلا چل
چا گیا مجھپے جادو کرکے
واری تور جو میں سڑکے
دھولیارا ڈھول، دھولیارا ڈھول
من میں مور ہک اٹھی ہیں،
کوئل جیسے کیک اٹھی ہیں،
دھولیارا ڈھول، دھولیارا ڈھول
موج کے پنگے جھولو
دے دے موہے ہاتھ دیدے،
دے دے موہے ہاتھ
آمبر اڑ کے چو لو
تور ساتھ ساتھ تور تور ساتھ ساتھ
پاو میں گھنگرو بجے رے
ناتھنیا بندیا سجے رے
عشق مے ڈوبی ہایے
او چلا چل، او چلا چل
چا گیا مجھپے جادو کرکے
واری تور جو میں سڑکے
دھولیارا ڈھول، دھولیارا ڈھول
من میں مور ہک اٹھی ہیں
کوئل جیسے کیک اٹھی ہیں۔
ڈھول یار ڈھول، ڈھول یار ڈھول
او
او رانجھانا میرے یار
تور سنگ تور سنگ رنگی رنگئی
پریت میں ٹوری میں ہوں ناہائی
خوشیوں کی کھٹیا ہوگی
سنگ ہوںگی ہم تم یار
وہ وہ رے وہ وہ
پریت مے بانوری ہو جو میں
جسم کا تول آنچل اود لو میں
تجھپے قربہ قربہ
ہو جو میں ہو
تو سنگ تو بات بن جائے،
تو سنگ تو بات بن جائے
تو سنگ تو بات بن جائے
او چا گیا مجھپے جادو کرکے
واری تور جو میں سڑکے
دھولیارا ڈھول، دھولیارا ڈھول
من میں مور ہک اٹھی ہیں
کوئل جیسے کیک اٹھی ہیں
دھولیارا ڈھول، دھولیارا ڈھول
موج کے پنگے جھولو
دے دے موہے ہاتھ دیدے،
دے دے موہے ہاتھ
آمبر اڑ کے چو لو
تور ساتھ ساتھ تور تور ساتھ ساتھ
پاو مے گھنگرو بارے رے
ناتھنیا بندیا سجے رے
عشق میں ڈوبی ہایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.