ارے مٹھی مٹھی بوئدے
مٹھی مٹھی بوئدے
ارے مٹھی مٹھی بوئدے بیجا
ارے ماٹی مانگے بوٹا
بوئدے رے بھییا
ارے بوٹا بوٹا بوئدے اگائدے
رے بھییا
بوٹا بوٹا اگنے دے رے
بوٹا بوٹا اگنے دے
بھومی اپنی مانگے رے
مانگے اسکے گہنے رے
پتہ پتہ بوٹا بوٹا
جنگل جنگل رہنے دے
جنگل مانگے دھپ پانی
دھپ پانی بہنے دے
ان ہرے پیڑوں کی
ڈالیا کٹ گئی
کچھ پوجا میں
کچھ شادیوں میں جل گئی
اوہ ہو کٹ گئی
چھاؤں میں دھپ بھی پیڑوں کی
مجھے آواز دیتی ہے ہوائیں
جنگلوں کی رے
مجھے دریوں کا رونا سنائی
دے رہا ہے رے
کٹ گئی چھاؤں بھی
دھپ بھی پیڑوں کی
خشک ہونے لگ گئی ہے یہ زمین
چل ہرے پیڑوں کی چھاؤ بوئینگے
اوڑھ کے یہ ٹھنڈا ٹھنڈا آسما
پیڑ کے پتّے بچھاکر سویینگے
پھر مجھے بھومی کی بولی سننے دے
اگنے دے پھر بوٹا بوٹا اگنے دے
دے دے رے بھومی کے گہنے دیدے رے
مجھے آواز دیتی ہے ہوائیں
جنگلوں کی رے
مجھے دریوں کا رونا سنائی
دے رہا ہے رے
کٹ گئی چھاؤں بھی
دھپ بھی پیڑوں کی
بوٹا بوٹا اگنے دے رے
بوٹا بوٹا اگنے دے
بھومی اپنی مانگے رے
مانگے اسکے گہنے رے
پتہ پتہ بوٹا بوٹا
جنگل جنگل رہنے دے
جنگل مانگے دھپ پانی
دھپ پانی بہنے دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.