نا رہا کہیں
یادوں کا کرواں
بک چکا یوں ہی
ہونے کا ہر نشان
کیوں بھولی انہیں زمیں
کیوں بھولا یہ آسمان
نا جانے یہ کھو گئے کہاں
رنگ خوابوں کے
جنکے خون سے رنج
راستے نئے جنون سے بنے
کیوں بھولی انہیں زمیں
کیوں بھولا یہ آسمان
نا جانے یہ کھو گئے کہاں
ستارے بھی جنکو نا
دے سکے پناہ
کہانی یہ انکی
جنہیں بولے دو جہاں
ہمنے کر دیا
جنہیں دھواں
منگنا نہیں بس
دینا ہیں جنکی زبانلوٹ کر جنہیں ہمنے
باندھا ہیں یہ سما
جو بھولی انہیں زمیں
جو بھولا یہ آسمان
نا کہلائینگے ہم انسان
ستارے بھی جنکو نا
دے سکے پناہ
کہانی یہ انکی جنہیں
بولے دو جہاں
ہمنے کر دیا
جنہیں دھواں
ستارے بھی جنکو نا
دے سکے پناہ
کہانی یہ انکی جنہیں
بولے دو جہاں
ہمنے کر دیا
جنہیں دھواں
کیوں ہمنے کر
دیا انہیں دھواں
کیوں ہمنے کر
دیا انہیں دھواں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.