دل آج کل میری سنتا نہیں
دل آج کل پاس رہتا نہیں
یہ تجھسے ہی ملنے کو چاہیں
یہ تیری ہی کرتا ہیں باتیں
کیا تم ہو کیا تم ہو وہی
دل آج کل میری سنتا نہیں
دل آج کل
تیری آنکھوں کے
راستے چلے جاتا ہیں
جو بلاؤں مینکبھی لوٹ آتا نہیں
بیخبر یہ زمانے
سے ٹکراتا ہیں
بیدھڑک مجھسے کہتا
ہیں میں ہوں یوں ہی
یہ تجھسے ہی ملکے ہوا ہیں
جو تیری نظر نے چھوا ہیں
کیا تم ہو کیا تم ہو وہی
دل آج کل میری سنتا نہیں
دل آج کل۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.