دل ایسا کسینے میرا توڑا
بربادی کی طرف ایسا موڑا
دل ایسا کسینے میرا توڑا
بربادی کی طرف ایسا موڑا
ایک بھلے منش کو
امنش بناکے چھوڑا
دل ایسا کسینے میرا توڑا
بربادی کی طرف ایسا موڑا
ساگر کتنا میرے پاس ہیں
میرے جیون مے پھر بھی پیاس ہیں
ساگر کتنا میرے پاس ہیں
میرے جیون مے پھر بھی پیاس ہیں
ہیں پیاس بڑی جیون تھوڑا
امنش بناکے چھوڑا
دل ایسا کسینے میرا توڑا
بربادی کی طرف ایسا موڑا
کہتے ہیں یہ دنیا کے راستے
کوئی منزل نہیں تیرہ واسطے
کہتے ہیں یہ دنیا کے راستے
کوئی منزل نہیں تیرہ واسطے
ناکامیو سے ناتا میرا جوڑا
امنش بناکے چھوڑا
دل ایسا کسینے میرا توڑا
بربادی کی طرف ایسا موڑا
دوبا سورج پھر سے نکلے
رہتا نہیں ہیں آدھیرا
میرا سورج ایسا روٹھا
دیکھا نا میںنے سویرا
اجالو نے ساتھ میرا چھوڑا
امنش بناکے چھوڑا
دل ایسا کسینے میرا توڑا
بربادی کی طرف ایسا موڑا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.