دل چرا لے جو میرا ایسا چور کہاں
دل چرا لے جو میرا ایسا چور کہاں
ہو کوئی دلدار ایسا آیا نا یہاں
یار وفادر میںنے پایا تھا یہاں
دل چرا لے جو میرا ایسا چور کہاں
میں وہ شرب جواب نا جسکا
نشہ عمر بھر اترے نہیں
میں وہ شرب جواب نا جسکا
نشہ عمر بھر اترے نہیں
میری گلی جو ایک بار آئے
اورو کی گلیوں سے گزرے نہیں
میرا نشہ اتر دے جو مجھے قرار دے
ہو کوئی دلدار ایسا آیا نا یہاں
یار وفادر میںنے پایا نا یہاں
دل چرا لے جو میرا ایسا چور کہاں
تم سکی ہو تمہے کمی کیا
ہر دل تمہارا دیوانا
تم سکی ہو تمہے کمی کیا
ہر دل تمہارا دیوانیک آتا ہیں ایک جاتا ہیں
یہ ہیں تمہارا مےخانہ
جو ایک پل نیسر ہو
جو ایک ہی کا یار ہو
کوئی دلدار ایسا آیا نا یہاں
یار وفادر میںنے پایا نا یہاں
دل چرا لے جو میرا ایسا چور کہاں
ساتھ چاہنے والے بہت ہیں
ساتھ نبھانے والا نہیں
ساتھ چاہنے والے بہت ہیں
ساتھ نبھانے والا نہیں
ہاتھ ملانے والے ہزاروں
دل ملانے والا نہیں
جوان جو دل کا نیک ہو
ہزاروں مے جو ایک ہو
ہاں کوئی دلدار ایسا آیا نا یہاں
یار وفادر میںنے پایا نا یہاں
دل چرا لے جو میرا ایسا چور کہاں
دل چرا لے جو میرا ایسا چور کہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.